ایران

رہبر معظم کا جنرل قاسم سلیمانی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں انھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس میں انھیں تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم نے فرمایا: مرحوم نےمعاشرے کو نیک اور صالح فرزند عطا کئے۔رہبر معظم نے اپنے پیغام مرحوم کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button