عراق

عوامی فورسز کی توہین پر عراقی اداراہ بدر کا امریکہ سے معافی کا مطالبہ

عراق کی ادارے “بدر” نے عراق کی عوامی فورسز کی توہین کے ارتکاب پر امریکہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے عراق کی عوامی فورسز کے سربراہ "عبد الکریم الانصاری” کی توہین پر عراق کے ادارے "بدر” نے امریکی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس اہانت پر ملت عراق سے معافی مانگیں۔

بغداد میٹروپولیٹن اسمبلی کے ممبر، علی العلاق نے اس حوالے سے مزید کہا کہ امریکی وزرات خارجہ کی جانب سے اس قسم کے بیان سے واضح ہو گیا ہے کہ امریکہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button