دنیا

سابق امریکی صدر کے بیٹے نے ٹرمپ کو بدنما داغ اور پاگل قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ’’رونالڈریگن‘‘کے صاحبزادے نے "MSNBC”نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کی قیادت کیلئے نا اہم ہیں۔

جونیئر ریگن کے مطابق ٹرمپ ایک پاگل شخص ہے اور ایک بدنما داغ ہے جسے ہٹانا ضروری ہے کیونکہ وہ ناصرف امریکہ بلکہ پوری دنیا کیلئے خطر ہ ہے۔ جونیئر ریگن کے مطابق ٹرمپ کو امریکی پارلیمنٹ میں ووٹنگ یا پھر امریکی آئین کی شق نمبر 25کے ذریعے معزول کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button