ایران

پاکستانی زائرین کربلاکی ایران کی سرحد میرجاوہ پر خدمت رسانی

پاکستانی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی میر جاوہ سرحد پر پہنچ رہے ہیں جہاں زائرین کو خدمت بہم پہنچانے کے لئے کیمپ لگائے گئے ہیں زائرین نواسہ رسول (ص) کے چہلم میں شرکت کے لئے عشق و محبت کے ساتھ کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستانی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی میر جاوہ سرحد پر پہنچ رہے ہیں جہاں زائرین کو خدمت بہم پہنچانے کے لئے کیمپ لگائے گئے ہیں۔ میر جاوہ سرحد پر زائرین کا حضرت امام علی بن موسی الرضا (ع) کے پر چم کے ذریعہ استقبال کیا جارہا ہے، زائرین نواسہ رسول (ص) کے چہلم میں شرکت کے لئے عشق و محبت کے ساتھ کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔دنیا بھر سے کئی ملین عاشقان حسین ، نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button