یمنی فورسزکے میزائل حملے میں سعودی عرب کا اسلحہ کا گودام تباہ

27 اکتوبر, 2017 00:00

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں میزائل قاہر کے ذریعہ سعودی عرب کے اسلحہ کے گودام کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں میزائل قاہر 2 کے ذریعہ سعودی عرب کے اسلحہ کے گودام کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بیلسٹک میزائل قاہر2 کے ذریعہ نجران کے علاقہ میں سعودی رعب کے اسلحہ کے گودام کو تباہ کردیا ہے۔

11:14 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔