تکفیریوں سے چائنا کہ سفیر کی جان کو خطرہ ، حساس ادارے سرگرم ھوگئے

24 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: چینی سفیر پر ممکنہ حملے روکنے کے لئے ملک بھر میں ہنٹ اآپریشن شروع کردیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق پاکستان دشمن تکفیری جماعتوں نے بھارتی ایما پر پاک چائینہ اکنامک کوریڈور کونقصان پہنچانے کے چینی سفیر پر حملے کا پلان ترتیب دیا ہے۔

اعلیٰ انٹیلی جنس اداروں کا مقصد تکفیری جماعت ایسٹ ترکمستان انڈیپنڈنس موونٹ کے دہشتگرد کی گرفتاری اور تنظیم کے سیلپر سیلز کا خاتمہ کرنا ہے جو سی پیک کو نقصان پہچانا چاہتے ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کی جانب سے چینی سفارتکاروں، سفارتی عملے اور سی پیک سے منسلک ورکرز کی سیکورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔

897a9769-df46-4229-8507-48d7bd832ef2.jpg

12:38 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔