آئی ایس او جنوبی پنجاب کے وفد کی علامہ اقتدار حسین نقوی سے ملاقات، سالانہ کنونشن میں شرکت کی دعوت

29 ستمبر, 2026 14:49

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) جنوبی پنجاب ریجن کے صدر علی مصدق نے وفد کے ہمراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان عزاداری ونگ کے مرکزی صدر و رکن ذیلی نظارت علامہ سید اقتدار حسین نقوی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے علامہ اقتدار نقوی کو آئی ایس او ملتان کے سالانہ کنونشن میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی۔

یہ بھی پڑھیں : سکردو: شہیدِ مقاومت سید حسن نصر الله کی دوسری برسی پر تعزیتی ریفرنس

آئی ایس او ضلع ملتان و ریجن کا یہ سالانہ کنونشن 3 اور 4 اکتوبر کو مسجد حیدریہ گلگشت کالونی ملتان میں منعقد ہو رہا ہے۔ تنظیم کے مطابق، اس دو روزہ کنونشن کے اختتام پر نئے ضلعی و ریجنل صدر کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

3:52 شام ستمبر 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔