کابل مسجد امام زمانہ میں خودکش دھماکہ

20 اکتوبر, 2017 00:00

شیعت نیوز موسول اطلاعات کے مطابق افقانستان کے دارلخلافہ کابل میں مسجد امام زمانہ میں سعودی دہشتگردوں کا خودکش حملہ جس میں اب تک 30 سے زائد مومنین شہید جبکہ درجنون زخمی ہیں
واضح رہے کے اگست 2017 کو اسی مسجد پر سعودی دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کی کیا گیا تھا جس میں 28 مومنین شہید ہوئے تھے

9:51 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔