یمن

یمنی فورسز کی کارروائی متعدد سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے کرائے کے 25 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے تعز، الجوف اور مآرب میں سعودی عرب کے 64 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button