دنیا
سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ہے تلسی گیبارڈ
امریکی کانگرس کی نمائندہ خاتون تلسی گیبارڈ نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب داعش کا سب سے بڑا حامی ملک ہے جبکہ دہشت گردی کے خلاف امریکی حکومت کے دعوے متضاد ہیں۔ امریکی کانکرس کی نمائندہ خآتون نے زوردیکر کہا کہ سعودی عرب دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش کا اصلی بانی اور حامی ہے اور امیرکی حکومت کی طرف سے سعودی عرب کی حمایت اس بات کا مظہر ہے کہ امریکی حکومت کے دعوے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں متضاد اور متناقض ہیں۔