یمن: متحدہ عرب امارات کا طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

18 اکتوبر, 2017 00:00

یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی جہاز یمن پر بمباری کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس کے 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاہم امارات کی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ امارات کا جنگی طیارہ یمن پر بمباری کے دوران فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

12:58 شام اپریل 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔