شامی افواج کے ہاتھوں دہشت گردوں کے میزائل لانچنگ پیڈ تباہ

12 اکتوبر, 2017 00:00

حلب کے نواحی علاقوں لیرمون اور راشدین میں قائم دہشت گردوں کے لانچنگ پیڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایک اور اطلاع کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے صوبہ ادلب کے نواحی شہر ارمناز میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ سے تعلق رکھنے والے عناصر کے درمیان دھماکہ کیا۔
اس حملے میں جبہت النصرہ کے چار دہشت گرد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
تاحال کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

9:14 صبح مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔