مشرق وسطی

شام کے دالحکومت میں یزید ی دہشتگردوں کا بم دھماکہ ، 15 شہید

شیعیت نیوز: شام کے دارالحکومت دمشق کے المیدان میں دوخودکش دھماکوں میں 15 افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق داعش سے منسلک دوخودکش بمباروں نے دمشق کےایک پولیس اسٹیشن کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس میں لگ بھگ پندرہ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ پولیس نے 2 وہابی دہشت گردوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ مانیٹرگروپ اور شامی وزیرداخلہ کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد چار تھی، جن میں سے دوخودکش حملہ آوروں نے پولیس اسٹیشن پر خود کو دھماکےسےاڑالیا،حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دو خودکش حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button