عراق

کربلائے معلی میں عاشور کے دن 3 ملین زائرین کا حضور /سکیورٹی کے سخت انتظامات

کربلائے معلی میں عاشور کے دن 3 ملین زائرین کا حضور /سکیورٹی کے سخت انتظامات

عراقی ذرائع کے مطابق کربلائے معلی میں یوم عاشور کے موقع پر عراق ، ایران اور دیگر ممالک سے تین ملین زائرین حاضر ہوئے ہیں جو اپنے مولا اور آقا کی بارگآہ میں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
شیعیت نیوز کے نمائندے  نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کربلائے معلی میں یوم عاشور کے موقع پر عراق ، ایران اور دیگر ممالک سے تین ملین زائرین حاضر ہوئے ہیں جو اپنے مولا اور آقا کی بارگآہ میں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر سکویرٹی کے سخت انتظامات کئۓ گئے ہیں۔ ادھر حرم حسینی کے میڈيا شعبہ کے سربراہ الشہرستانی کا کہنا ہے کہ کربلا معلی میں آج تین ملین کے قریب زائرین موجود ہیں جو محمد اور آل محد کے ساتھ اپنی والہانہ محبت کا ثـبوت پیش کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button