یمن

یمنی فورسز نے امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
شیعیت نیوز  نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر امریکی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارہ ایم کیو 9 کو یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا کے آسمان پر نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button