عزاداروں پر بحرینی سیکورٹی فورس کے حملے

27 ستمبر, 2017 00:00

بحرینی فوجیوں نے الدراز کے علاقے کا محاصرہ مزید سخت کردیا ہے اور وہ عزاداری سید الشہدا منانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔بحرین کی شاہی حکومت کے فوجی عزاداری کے پرچموں اور بینروں پر بھی حملے کر رہے ہیں اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔کئی مقامات پر بحرینی سیکورٹی فورس اور نہتے عزاداروں کےدرمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔یہ پہلی بار نہیں ہے جب بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے الدراز علاقے میں عزاداروں اور عزاداری کے پرچموں پر حملے کیے ہیں۔

11:43 صبح مارچ 18, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔