پاکستان

عزاداروں کہ احتجاج پہ یزیدی پنجاب حکومت نے FIR واپس لے لی

شیعیت نیوز : راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کہ علاقے صندل راجگان میں عزادارن امام حسین (ع) نے کل ۳ محرم الحرام کو شہادت نواسہ رسول (ص) امام حسین کی مناسبت سے ۳ محرم کو نکالے گئے جلوس عزا کہ منتظمین و شرکاء پہ درج FIR ابن زیاد ( شہباز شریف ) کی پنجاب حکومت نے احتجاج کہ بعد واپس لے لی۔

واضح رھے کہ کل ( ۳ محرم الحرام ) صندل راجگان تحصیل گوجر خان راولپنڈی میں جلوس عزاء کہ منتظمین و عزاداروں پر یزیدی پنجاب پولیس نے اب زیاد زمانہ شہباز شریف کہ احکامات کی روشنی پہ ایف آئیں آر کاٹی تھی جبکہ یہ جلوس عزا گذشتہ نصف صدی سے نکالا جارھا ھے۔

عزاداری کہ خلاف ابن زیاد پنجاب کی سازشوں کہ خلاف گوجر خان کہ غیور عزادروں نے آج ( ۴ محرم ) گوجر خان جی ٹی روڈ پہ دھرنا دیا اور GT-Road کو مکمل بند کردیا تھا۔
جس پہ پولیس اور مقامی انتظامیہ نے اپجی یزیدی اقدامات پہ ناصرف عزاداروں سے معافی مانگی بلکہ ایف آئی آر بھی فوری ختم کردی ۔۔
پنجاب کہ مومنین اور ملک کہ گوشہ و کنار کہ عزادروں کو عزاءے امام حسین (ع) کہ خلاف ریاستی پابندیوں کہ خلاف نکلنا ھوگا ۔۔ یہ مقدمات و ایف ائی ار کا مقابلہ کرنا ھوگا ۔۔ اس عصر کہ یزید نقاز شریف و شہباز شریف کی عزائۓ امام حسین (ع) مخالف اقدامات کا گوجر خان کہ مومنین کی طرح مقابلہ کرنا اور اسکو شکست دینا ھوگی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button