پاکستان
پنجاب: عزاداری سید الشہداء پر پابندیوں کے خلاف سول سیکرئٹریٹ پر احتجاجی دھرنے کا اعلان
شیعیت نیوز: مجالس عزا اور علمائے کرام و ذاکرین کو لائسنس کے ساتھ مشروط کرنے چاردیواری کے اند ر مجالس پر مقدمات درج کرنے کے خلاف عزاداورں نے پھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔
اسی سلسلے میں کل 5 محرم الحرام کو 2 بجے دن سول سیکرئٹر یٹ لاہور پر احتجاج دھرنا دیا جائے گا، تمام مومنین سے شرکت کی استداء ہے۔