پاکستان

دہشت گردی کو دوبارہ پنپنےنہیں دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

شیعیت نیوز: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امن کپ کےذریعے ثابت کریںگےپاکستان پرامن ملک ہے۔دہشت گردی کو دوبارہ پنپنےنہیں دیں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کا عمل تقریباً مکمل ہوگیاہے۔
میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ فاٹا میں شہریوں کو تمام سہولیات میسر ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button