کراچی:حساس ادارے کی کارروائی انصار الشریعہ کے 2مبینہ ملزمان گرفتار

20 ستمبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: کراچی میں حساس ادارے کی مبینہ ٹاون میں کارروائی انصارالشریعہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں 2ملزمان کوحراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

9:14 صبح مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔