مقبوضہ فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں سات صیہونی ہلاک اور زخمی

مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقے میں کم سے کم سات صیہونی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیںالعہد ویب نیوز ویب سائٹ نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے لکھا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقے میں ایک ٹرک ایک موٹر کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین صیہونی انتہا پسند ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئے –

متعلقہ مضامین

Back to top button