عراقی فورس اور رضا کاروں کے ہاتھوں درجنوں دہشتگرد واصل جہنم

18 ستمبر, 2017 00:00

عراق کی سیکورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ النبا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی فورسز کے رضا کار کمانڈر احمد نصر اللہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں نینوا میں داعش کا قاضی اور نام نہاد نائب وزیر خزانہ بھی شامل ہیں۔

7:22 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔