پاکستان

کورکمانڈرز کانفرنس، اندروی و بیرونی صورتحال، آپریشن ردالفسادمیں پیشرفت کا جائزہ

شیعیت نیوز: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 204ویں کورکمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال اور آپریشن ردُّالفِساد کی اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی اور کانفرنس میں ملک کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجز اور سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button