پاکستان

شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو شدہلاک

شیعیت نیوز: سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو شدت پسند مارے گئے ،آئی ایس پی آر نے جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے، ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کو خفیہ اطلاع ملی کہ جانی خیل میں دو شدت پسند تخریبی کارروائی کیلئے موجود ہیں جس پر فورسز نے فوری پہنچ کر دونوں کو گھیرے میں لے لیا ،فورسز کو دیکھتے ہی شدت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی، جوابی فائرنگ میں دونوں شدت پسند جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، زائد اللہ زادے کاتعلق اختر محمد گروپ اور رحیم اللہ کاتعلق مولوی شیر عالم گروپ سے بتایا جاتاہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button