چاغی :پاک ایران تجارتی گیٹ کھول دیاگیا

28 اگست, 2017 00:00

شیعیت نیوز: ایرانی حکام نے ایک ماہ کی بندش کے بعد پاک ایران تجارتی گیٹ کھول دیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ایک ماہ قبل ایرانی حکام نے زیرو پوائنٹ گیٹ کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر بند کردیا تھا۔

3:36 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top