عراقی فوج کی مسلسل پیشقدمی، 300 دہشت گرد واصل جہنم

25 اگست, 2017 00:00

تلعفر موصل سے 65 کلومیٹر دور ہے جس کو آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کا آپریشن جاری ہے یہ شہر داعش کا اہم گڑھ ہے۔

داعش نے 2014 میں اس شہر پر قبضہ کیا تھا ۔ عراقی فورسز نے گزشتہ 5 دنوں کے آپریشن میں 302 تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ آج صبح تلعفر میں واقع علاقہ المعلمین بھی داعش کے کنٹرول سے آزاد ہو گیا ہے اور گزشتہ پانچ دنوں کے جاری آپریشن کے دوران داعش کے کنٹرول سے آزاد ہونے والا یہ تیسرا علاقہ ہے۔

11:34 شام جون 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔