پاکستان

لاپتہ شیعہ جوانوں کی رہائی کا سلسلہ جاری

شیعیت نیوز: اطلاعات کے مطابق ملک بھر سے لاپتہ ہونے والے شیعہ جوان اپنے گھروں کو پہنچانا شروع ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر سے غیر قانونی طور پر جبراً گمشدہ کیئے گئے کئی شیعہ متحرک جوان و علماء اپنے گھر کو واپس پہنچ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایم ڈبلیو ایم کے سیکرئٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے کئی فورمز پر اس معمالہ کو اٹھایا گیا جبکہ آرمی چیف جنر ل باجوہ سے ملاقات میں بھی انکی جانب سے شیعہ لاپتہ افراد کا معمالہ بھی سنجیدگی سے بات کی گئی تھی جس پر انہیں یقین دہانی کی گئی تھی کہ ملت جعفریہ کو اس تشویش کا جلد ختم کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button