سعودی عرب

سعودی عرب کے ولیعہد کی ٹرمپ کے داماد اور دیگر امریکی حکام سے ملاقات

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے جدہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جرد کوشنر اور دیگر امیرکی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان سازشی مذاکرات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب خطے میں امریکہ کے خطرناک اور معاندانہ منصوبوں کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button