پاکستان

ڈیرہ اسماعیل میں میں جے یو آئی اور سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، دودھ فروش زخمی

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں دشت گرد متحرک پر قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میںعیدگاہ کے مقام پردہشتگردوں نے کرکے ایک دودھ فروش کو زخمی کردیا ہے.

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے لمبی تان کر سو گئےجبکہ ایک ہفتے میں تین وارداتوں میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید جبکہ 1 شہری زخمی ہوا۔

پہلی واردات 11 اگست کوٹلی امام حسین پر فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار سید یاسر شاہ اور سید ناصر شاہ شہید ہوئے. 13 اگست کو مریالی میں فائرنگ سے سرکاری ملازم سید مظہر شیرازی کو گھر کے دروازے پر شہید کیا گیا جبکہ آج 17 اگست کو عیدگاہ میں فائرنگ سے ساجد ولد غلام عباس (دودھ فروش) سکنہ میکن شدید زخمی ہو گیا.

متعلقہ مضامین

Back to top button