آیت اللہ سیستانی کی آنکھ کاآپریشن کامیابی سے اختتام پذیر
شیعیت نیوز: نجف اشرف کے ایک ہسپتال میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی آنکھ کا آپریشن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔موصولہ رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سیستانی کا آنکھ آپریشن نجف اشرف کے ہسپتال امیر المومنین(ع) میں انجام پایا اور اب آپ بالکل صحیح اور سالم ہیں۔








