عراق میں داعش کی ماں مرگئی
شیعیت نیوز: عراق کے شہر تلعفر میں غصبی مکان کی دیوار گرنے سے وہ عورت مرگئی جسے داعش کی ماں کہا جاتا تھا۔داعش کی ماں اپنے ہمسایوں کو دھمکیاں دیتی تھی کہ اگر انھوں نے کوئی خطا کی تو وہ اپنے بچوں سے کہہ کر ان کے سر قلم کروادے گی ۔
اس عورت کے بچے داعش کے اہم ارکان میں شامل ہیں جنھوں نے عراق کے صوبہ نینوا میں درجنوں افراد کے سر قلم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ داعش نے 2014 میں تلعفر پر قبضہ کیا تھا۔








