سعودی عرب

فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست ریاض کے خلاف اعلان جنگ ہے عادل الجبیر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کی طرف سے حج پر بین الاقوامی نگرانی کا مطالبہ سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے قطر پر پابندیاں عائد کرنے والے چار ممالک کے وزراء خارجہ کے بحرین میں ہونے والے اجلاس کے بعد العربیہ اور الحدث کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ قطر کی طرف سے حج کے امور پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ کے برابر ہے۔ اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے رد عمل کا حق محفوظ ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button