امجد صابری قتل کیس فوجی عدالت کو بھیجنے کا فیصلہ

28 جولائی, 2017 00:00

شیعیت نیوز: انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کو معروف قوال امجد صابری کے قتل سے متعلق کیس میں پولیس نے گرفتار ملزمان کالعدم لشکر جھنگوی کے اسحاق بوبی اور عاصم کیپری کے مقدمات فوجی عدالت بھیجنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے ‘ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24اگست تک ملتوی کردی ہے ۔جمعرات کے روزانسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں معروف قوال امجد صابری کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔

10:07 شام اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔