پاکستان
لاہور: ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکہ ، متعدد افراد زخمی
شیعیت نیوز: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے فیروز پور روڈ پر واقع ارفع کریم ٹاور کے قریب دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے تاہم دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اس دھماکے میں دو افراد کے جان بحق ہونے کی اطلاعات ہے۔