سعودی عرب

سعودی عرب کی ایرانی سفارتکاروں کے خلاف کویت کے اقدام کی حمایت

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ، ایرانی سفارتکاروں کے خلاف کویت کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔ واضح رہے کہ کویت کی وزارت خارجہ نے کویت میں ایران کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرکے ایرانی سفارتی عملہ میں کمی کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے نادان اور امریکہ نواز حکام نے خطے میں آگ سے ساتھ کھیل شروع کررکھا ہے جس سے ان کا دامن بھی محفوظ نہیں ر ہےگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button