پاکستان

ملکی دفاعی صلاحیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنرل قمر باجوہ

شیعیت نیوز: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی دفاعی صلاحیت کی مضبوطی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا، اس موقع پر آرمی چیف کو موجودہ اور مستقبل کے دفاعی منصوبوں پربریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا ملکی روایتی دفاعی صلاحیت کے استحکام میں تاریخی کردار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button