دمشق میں روسی سفارتخانے پر ایک بار پھر مارٹر گولوں سے حملہ

17 جولائی, 2017 00:00

دمشق میں روسی سفارتخانے پر ایک بار پھر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روسی سفارتخانے پر مارٹر کے دو گولے داغے گئے ہیں جن میں سے ایک سیدھا سفارتخانے کی عمارت پر جالگا جبکہ دوسرا اس کے نزدیک ضائع ہوگیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شامی دہشتگردوں نے کئی مرتبہ دمشق میں روسی سفارتخانے کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا ہے۔

12:28 صبح جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔