عراق

داعش کا خودساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی مر گیا

شیعیت نیوز: مختلف میڈیا ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ داعش کا خودساختہ خلیفہ ابوبکر البغدادی واصل جہنم ہوگیا ہے۔

میڈیا کے مطابق داعش کی جانب سے تکفیری خلیفہ ابوبکر البغدادی کی موت کی خبر کی بھی تصدیق سامنے آئی ہے۔

واضح رہے کہ داعش مشرق وسطی میں سعودی عرب کی ایما ء پر عالمی صہیوی حکومت کے پروجیکٹ کی تکمیل کے لئے تشکیل دی گئی تھی جسے مقاومت کے بلاک نے بری طرح کچل دیا ہے، انکی آخری شکست حال ہی میں عراق کے صوبے موصل میں ہوئی ہے جہاں عوامی رضاکار فورس نے عراقی حکومت کے ساتھ مل کرداعش کے تمام ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button