یمنیوں کی سعودی سرزمین پر کارروائی

11 جولائی, 2017 00:00

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی عرب کے علاقے جیزان میں منفرد کارروائی کے بعد الجمایم بیس کیمپ کو بھی نابود کردیا گیا ہے۔

یمن جنگ سے متعلق اطلاعات فراہم کرنے والے میڈیا سیل نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز الجمایم بیس کیمپ کے اندر کارروائی کرتے ہیں اور یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس کیمپ میں کوئی سعودی فوجی موجود نہیں ہے۔

4:23 شام جولائی 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔