عراق

موصل کی کامیابی پر عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کو مبارکباد

عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے اپنے ایک پیغام میں موصل کی آزادی پر عراقی ، ایرانی اور لبنانی شہداء کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کی ہے۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے اور اس عظیم کامیابی پر ہم شہداء کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں جن کی عظیمم قربانی کے نتیجے میں موصل وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک ہوگیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button