بعض عرب ممالک کی پابندیوں کے حوالے سے امیر قطر کا جواب امیر کویت کے حوالے

04 جولائی, 2017 00:00

قطر کے وزیر خارجہ نے پیر کو کویت کا دورہ کیا اور امیر کویت سے ملاقات کر کے قطر سے سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر کے مطالبات کا جواب پیش کر دیا-

سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے کویت کے توسط سے اپنے مطالبات کی فہرست امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفه آل ثانی کو پیش کی تھی-

قطر کے وزیر خارجہ نے ایسے عالم میں کویت کا دورہ کیا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر بدھ کے روز قاہرہ میں ایک اجلاس تشکیل دیں گے اور اس میں قطر کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے غور کریں گے-

6:32 شام جولائی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔