یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی فوجی واصل جہنم

01 جولائی, 2017 00:00

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی علاقے نجران میں ایک سعودی فوجی ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بناتے ہوئے 6 سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

مشترکہ افواج نے نجران میں ہی سعودی فوجیوں کے اڈے کو کاٹیوشا میزائل کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب عسیر میں بھی ایک یمنی جوان نے سعودی فوجی چیک پوسٹ پر تعینات جارح فوج کے ایک اہلکار کو نشانہ بناتے ہوئے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

11:42 شام جولائی 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔