دہشت گردوں کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کا آغاز

21 جون, 2017 00:00

شامی فوج کے جوانوں نے مشرقی غوطہ کے علاقے میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے، حرستا میں موجود دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔

اس کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے۔

ایک اور اطلاع کے مطابق شامی فوج نے نواحی دمشق کے علاقے تبّاس میں جبہت النصرہ نامی دہشت گرد گروہ کے اگلے مورچوں کو تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

ہلاک ہونے والے زیادہ تر دہشت گرد اسنائیپر تھے

6:50 شام جون 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔