یمن

یمنی فوج نے سعودی عرب کا F-16 طیارہ مار گرایا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورس کے فضائی دفاع نے گذشتہ روز صنعاء کے شمال مشرق میں ایک سعودی F-16طیارہ مار گرادیا ہے۔ جس کی تصدیق یمنی فوج نے کرتے ہوئے کہا کہ سعود ی طیارے کو محض 13 سیکنڈ میں گرادیا گیا تھا جو یمنی خود ساختہ ہتھیاروں کی بہتری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسے قبل یمنی ساختہ مزائلوں کے ذریع یمنی فوجیوں نے F-15طیارہ بھی مار گردیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button