پاکستان

زائرین کی بس کو حادثہ، 500 زائرین پاک ایران بارڈر پر پھنس گئے

شیعیت نیوز: ایران سے مقدس مقامات کی زیارات سے واپس پاکستان آنے والے بس حادثہ کا شکار ہونے والے ضلع بھکر کے 60زائرین سمیت ملک بھر سے 500کے قریب زائرین تفتان پاڈر کوئٹہ پر پھنس گئے ۔

باڈر انتظامیہ کی جانب سے پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر باڈر پر قیام 10 روز میں داخل ہو گیا،جس سے کھانے پینے کی قلت زائرین مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے جبکہ ادویات ناپید ہونے کی صورت میں ،زائرین شدید تکلیف اور پریشانی میں گھروں کو جانے کی اجازت ملنے کے منتظر ،حکومت پاکستان ،پر امید لگائے دن گزارنے لگے،زائرین کا قیام10 روز میں داخل ہونے کے بعد زائرین نے باڈر انتظامیہ کے خلاف دھرنا دیا،اور مطالبہ کیا کے ان کو فوری طور پراپنے گھروں کو روانہ کیا جائے باڈر پر اشیا خورد نوش کی شدید کمی ،سخت گرمی اور پانی کی قلت کے علاوہ ادویات ناپید ہونے کی وجہ سے زائرین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ایران بس حادثہ میں زخمی ہونے والے بھکر سے تعلق رکھنے والے زائرین،زخمی بھی ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کو ادویات کی اشد ضرورت ہے ،مگر باڈر پر طبعی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے انکی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

زائرین نے مطالبہ کیا کے پاکستان حکومت ہنگاایران سے مقدس مقامات کی زیارات سے واپس پاکستان آنے والے بس حادثہ کا شکار ہونے والے ضلع بھکر کے 60زائرین سمیت ملک بھر سے 500کے قریب زائرین تفتان پاڈر کوئٹہ پر پھنس گئے ،باڈر انتظامیہ کی جانب سے پاکستان داخل ہونے کی اجازت نہ ملنے پر باڈر پر قیام 10 روز میں داخل ہو گیا،جس سے کھانے پینے کی قلت زائرین مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے جبکہ ادویات ناپید ہونے کی صورت میں ،زائرین شدید تکلیف اور پریشانی میں گھروں کو جانے کی اجازت ملنے کے منتظر ،حکومت پاکستان ،پر امید لگائے دن گزارنے لگے۔

زائرین کا قیام10 روز میں داخل ہونے کے بعد زائرین نے باڈر انتظامیہ کے خلاف دھرنا دیا،اور مطالبہ کیا کے ان کو فوری طور پراپنے گھروں کو روانہ کیا جائے باڈر پر اشیا خورد نوش کی شدید کمی ،سخت گرمی اور پانی کی قلت کے علاوہ ادویات ناپید ہونے کی وجہ سے زائرین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جبکہ ایران بس حادثہ میں زخمی ہونے والے بھکر سے تعلق رکھنے والے زائرین،زخمی بھی ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کو ادویات کی اشد ضرورت ہے ،مگر باڈر پر طبعی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے انکی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

زائرین نے مطالبہ کیا کے پاکستان حکومت ہنگامی بنیادوں پر زائرین کی گھروں کو واپسی ممکن بناتے ہوئے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں،می بنیادوں پر زائرین کی گھروں کو واپسی ممکن بناتے ہوئے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائیں،

متعلقہ مضامین

Back to top button