تہرانـ : ایرانی پارلیمنٹ او ر امام خمینی کے مزار پر دہشتگردوں کا حملہ

07 جون, 2017 00:00

شیعیت نیوز:  ایرانی خبر رسان ادارے کے مطابق تین نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرکے ایک کو شہید اور پانچ کو زخمی کردیا

دوسری جانب حرم امام خمینی میں ایک دہشتگرد نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ ایک دہشتگرد سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں مارا گیا ہے۔

علاوہ ازیں چند متضاد اطلاعات کے مطابق اس حملے میں خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد ملوث تھے۔

 

11:00 صبح جون 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔