شامی فوج نے متعدد تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا

06 جون, 2017 00:00

شامی فوج کی صوبہ حمص میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران صوبہ حمص کے مزید تین علاقوں طارات العلب، شارہ دہلون اور بئر دہلون کو تکفیری دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ شامی فورسز نے اس کارروائی کے دوران متعدد تکفیری دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔

5:52 شام جون 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔