لبنان میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام

05 جون, 2017 00:00

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک؛اہل الشام نامی بریگیڈ نے عرسال کے اطراف میں داعش کی درااندازی کو روکنے کے لئے ان پر حملہ کردیا جس کے دوران داعش کے متعدد عناصر ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب لبنانی فوج نے بھی داعش کے عناصر کے ایک گروہ پر جو وادی حمید میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دراندازی کی کوشش کررہا تھا گولہ باری کی۔
لبنان کی سیکورٹی فورس نے پچھلے مہینوں کے دوران بہت سے دہشت گردوں کو گرفتار یا ہلاک کیا ہے۔

3:24 شام جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔