دنیا

روس نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد قراردیدیا

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے ایران اور روس کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون اور مشترکہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹے ہیں۔ روسی ترجمان نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ کے بےبنیاد الزامات سے علاقہ میں امن و ثبات میں کوئي مدد نہیں ملےگی۔ روسی ترجمان نے کہا کہ امریکہ ایران پر دہشت گردی کا الزام عائد کررہا ہے جبکہ روس اور ایران مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ لہذا ایران کے خلاف امریکی الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button