دمشق کے مضافاتی علاقے القابون کی آزادی ایک تاریخی کامیابی ہے

16 مئی, 2017 00:00

شامی فوج نے القابون علاقے کو آزاد کرانے کے بعد عجیب و غریب سرنگیں دریافت کی ہیں جو دہشتگردوں نے بنائی تھیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ حلب کے بعد القابون کی آزادی دہشتگرد گروہوں اور ان کے آقاوں کے منہ پر زبردست طمانچہ ہے۔

ذیل میں القابون علاقے کی آزادی کے بعد کچھ تصاویر پیش کی جاتی ہیں؛

7:56 صبح اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔